نظر فریب قضا کھا گئي تو کيا ہوگا
Ø+یات مو ت سے ٹکرا گئی تو کیا ہوگا

بزعم ہوش تجلی کی جستجو بے سود
جنوں کي زد پہ خرد آگئی تو کیا ہوگا

نئی سØ+ر Ú©Û’ بہت لوگ منتظر ہيں مگر
نئی سØ+ر بھی جو کجلا گئی تو کیا ہوگا

نہ رہنمائوں کي مجلس ميں لے چلو مجھ کو
ميں بے ادب ہوں ہنسی آگئی تو کیا ہوگا

غم Ø+یات سے بیشک ہے خود Ú©Ø´ÛŒ آساں
مگر جو موت بھی شرما گئی تو کیا ہوگا